the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جموں وکشمیر کی وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے باغبانی شعبے میں ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور تبادلوں پر زور دیا ہے تاکہ میوہ جات کی پیداواریت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اس کی شیلف لائف میں بھی اضافہ ہو پائے۔جمعہ کو باغبانی شعبے میں عملائی جارہی مختلف طرح کی ٹیکنالوجی کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے طلب کی گئی



ایک میٹنگ صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی اور کھوج سے باغبانی صنعت کا ریاست میں دائرہ کافی وسیع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پودے لگانے سے لے کر میوہ جات کی اترائی تک نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف پیداواریت میں اضافہ ہوگا بلکہ میوہ درختوں کی گنجائش بھی بڑھے گی اور میوہ جات کی شیلف لائف میں اضافہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.